Pages

19 Sept 2014

وہ بچپنا جو اُداس راہوں میں کھو گیا تھا

وہ بچپنا جو اُداس راہوں میں کھو گیا تھا
مَیں ڈھونڈتا ہوں اُسے تمھاری شرارتوں میں

اُسے دلاسے تو دے رہاہوں مگر یہ سچ ہے
کہیں کوئی خوف بڑھ رہا ہے تسلیوں میں


˙·٠•●♥ H(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•




No comments:

Post a Comment