Pages

10 Sept 2014

کہا تھا نا

کہا تھا نا
" خواب مت دیکھو "
کہ ان کے ٹوٹنے سے،

کرچیاں آنکھوں میں چبھتی ہیں،
اور پھر آنکھیں خون روتی ہیں


˙·٠•●♥ H(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•٠




No comments:

Post a Comment