Pages

17 Sept 2014

کیا تم میرے ہی ہوناں

کیا تم میرے ہی ہوناں 
تو سنو!!!
تم بن بہت اداسی ہے،


تم بن بہت اندھیرا ہے
اک بار آجاؤ
ٹوٹی سی ہوں میں
اور کہہ دو کہ ہاں میں تمہارا ہی ہوں


˙·٠•●♥ H(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•٠




No comments:

Post a Comment