Pages

11 Nov 2014

،تمہارا ھجرلکھتے لکھتے

،تمہارا ھجرلکھتے لکھتے
،اب میرا قلم ہانپ سا جاتا ہے
اور میری سانس اکھڑنے لگتی ہے۔
،تمہیں خبر ہے


،کل رات ایش ٹرے سے اٹھتی ہوئی راکھ میں

،سگریٹ نہیں
بلکہ میری انگلیاں دفن تھیں۔



˙·٠•●♥G(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•



No comments:

Post a Comment