MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


21 Apr 2014

یہ کیا نقشے _____ پیالوں پر پڑے ہیں


یہ کیا نقشے _____ پیالوں پر پڑے ہیں
بڑے چھنٹے _____ خیالوں پر پڑے ہیں

نگاہیں چور ہیں __ نیندوں سے ان کی
گھنیرے بال _______ گالوں پر پڑے ہیں

تمہاری انکھڑیوں کے ____ زخم خوردہ
تمہارے! _______ اندمالوں پر پڑے ہیں

نگاہِ ہوش! ______ کیا افشا کرے گی
بڑے پردے ______ جمالوں پر پڑے ہیں

جواب ان ہی کے مانگے تھے 'عدم' نے
نشاں جن جن ___ سوالوں پر پڑے ہیں...!!





B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111