بارشوں کا موسم ہے
بارشوں کا موسم ہے
روح کی فضاؤں میں
غم ذدہ ہوائیں ہیں
بے سب اداسی ہے ۔ ۔ ۔
اس عجیب موسم میں بے قرار راتوں کی
بے شمار باتیں ہیں ان گنت فسانے ہیں
جو بہت خموشی سے دل پہ سہتے پھرتے ہیں
اور بہ امر مجبوری سب سے کہتے پھرتے ہیں آ ج موسم اچھا ہے
آج ہم بہت خوش ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
˙·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•٠·
B♥♥♥♥♥B
111111111111111111111111111111111111111111111111
No comments:
Post a Comment