جانے وہ اب کہاں ہے ــــــ!
وہی بارشوں کا موسم
وہی سردیوں کی شامیں
وہی دلربا گھٹائیں
وہی سانس لیتی خوشبو
وہی موڑ مڑتی سڑکیں
وہی پر سکوں جگہ ہے
ہے فرق بس زرا سا
جو گزشتہ موسموں میں
میرا ہمنوا بنا تھا
جانے وہ اب کہاں ھے
جانے وہ اب کہاں ھے _____ ؟؟؟؟
˙·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•٠·
No comments:
Post a Comment