کیسا لگتا ہے
کیسا لگتا ہے
کھڑکی سے بارش کی بوندیں تکنا
اپنے آپ کو ان بوندوں کی نظر کرنا
کیسا لگتا ہے
جب بجلی زور سے کھڑک کر اپنے غصے کا اظہار کرتی ہے
اور جواب میں بادل ہنس کر اسے مناتا ہے
ان احساسات میں جینا
کیسا لگتا ہے
بولو کیسا لگتا ہے
بارش کے سنگ آنکھ مچولی کھیلنا
کیسا لگتا ہے
˙·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•٠
B♥♥♥♥♥B
111111111111111111111111111111111111111111111111
No comments:
Post a Comment