MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


2 Jan 2015

وہ تتلیوں کو تلاش کرتی



وہ تتلیوں کو تلاش کرتی
وہ اک لڑکی
وہ سانولہ رنگ
کالی آنکھیں
جو کرتی رہتیں ہزار باتیں
مزاج سادہ ،وہ دل کی اچھی
وہ اک لڑکی
محبتوں کے نصاب جانے
وہ جانتی ہے عہد نبھانے
وہ دوست اچھی،وہ اچھی ساتھی
وہ اک لڑکی
وہ جھوٹے لوگوں کو سچا سمجھے
وہ کتنی سادہ، وہ کتنی پاگل
وہ اک لڑکی

  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•




B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111