MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


30 Jun 2014

زندگی کی آخری سانسوں تک



زندگی کی آخری سانسوں تک
تمہارا نام لینے والا
تم پر مر مٹنے والا
ایک لڑکا
جو جی نہ پائے تمھارے بنا
کہتا ہے سوچو ؟
اور دو مجھے
زندگی بھر کی قید یا زندگی سے رہائی
ان حالات کی گردش میں
تمھارے فیصلے کا منتظر
پلکیں بچھائے بیٹھا ہے
سانس روکے بیٹھا ہے
کیونکہ !
زندگی کے ہر لمحے پر
آخری فیصلہ تمہارا ہے

˙·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•٠·

B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111