MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


30 Jun 2014

ایک کتاب ہو محبت کی

ایک کتاب ہو محبت کی
جس کا نام تمنا ہو
باب ہوں اُس کے اُتنے ہی
جتنی میری عمر ہو
جس کے ہر صفحے پہ رکھے خواہشوں کے پھول ہوں
خواہشیں بھی ایسی
جن میں ایک تمثیل ہو
اُس تمثیل میں سر تا، پا میری اپنی ہی تکمیل ہو
میرے ساحر
محبت کی اُس کتاب میں
ایسا کچھ تم بھی لکھو
جو کسی نے اب تک لکھا نہ ہو
ایک ایسا فسانہء دل
جو میں نے اب تک پڑھا نہ ہو
سنو میری جان
میں تو ایک عجیب سی خواہش لکھ بیٹھی ہوں
اپنے رب سے تمہیں
صرف
ایک دن کے لیئے مانگ بیٹھی ہوں
میرے ساحر
میرا یقین کہتا ہے
تمھارے ساتھ ایک دن میں
کئی جنموں کا سفر رہے گا

˙·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•٠·

B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111