ابھی نہ جاؤ چھوڑ کرکہ دل ابھی بھرا نہیں ..!!
ابھی ابھی تو آئے ہوبہار بن کے چھائے ہوہوا ذرا مہک تو لے
نظر ذرا بہک تو لےیہ شام ڈھل تو لے ذرایہ دل سنبھل تو لے ذرا
میں تھوڑی دیر جی تو لوں نشے کے گھونٹ پی تو لوں
ابھی تو کچھ کہا نہیں ابھی تو کچھ سُنا نہیں بُرا نہ مانو بات کا ..
یہ پیار ہے' گِلہ نہیں ..!!
اُدھوری آس چھوڑ کراُدھوری پیاس چھوڑ کہ
جو روز یونہی جاؤ گےتو کس طرح نبھاؤ گے
زندگی کی راہ میں جواں دلوں کی چاہ میں
کئی مقام آئیں گےجو ہم کو آزمائیں گےبُرا نا مانو بات کا ..
یہ پیار ہے' گِلہ نہیں ..!!
No comments:
Post a Comment