MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


18 Jun 2015

تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے


تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے
جو کسی کتاب میں درج نہیں
تمہاری آواز اور میری سماعت نے
ہم دونوں کے درمیان
ایک ربط قائم کیا ہے
ہمارے درمیان
کوئی رشتہ نہیں ہے
پھر بھی ہم ایک دوسرے کے لیے
لازم و ملزوم ہیں ! !
تم میرے لیے
بہتے دریا کی مانند ہو
جو ہر رشتے کو سیراب کرتا جاتا ہے!!
اور میں تمھارے لیے
ایک موج کی مانند
جو دریا سے الگ ہو جائے تو
تشنگی اس کا مقدر بن جاتی ہے
اس لیے میری دعا ہے کہ
میری تم سے چاہت کو
کبھی زوال نہ آئے!

  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•





B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111