اسےمیں کیوں بتاؤں میں نےاس کو.....کتناچاہاہے؟
بتایا جھوٹ جاتاہے
کہ سچی بات کی خوشبو تو خود محسوس ہوتی ہے
میری باتیں
میری سوچیں
اسےخود جان جانےدو
ابھی کچھ دن مجھےمیری محبّت آزمانےدو
اگروہ عشق کےاحساس کو پہچان نہ پاۓ
مجھے بھی جان نہ پاۓ
تو پھر ایساکرو
"اےدل"
خودگمنام ہوجاؤ
مگراس بےخبرکو مسکرانے دو...
ابھی کچھ دن مجھےمیری محبّت آزمانےدو..!!
بتایا جھوٹ جاتاہے
کہ سچی بات کی خوشبو تو خود محسوس ہوتی ہے
میری باتیں
میری سوچیں
اسےخود جان جانےدو
ابھی کچھ دن مجھےمیری محبّت آزمانےدو
اگروہ عشق کےاحساس کو پہچان نہ پاۓ
مجھے بھی جان نہ پاۓ
تو پھر ایساکرو
"اےدل"
خودگمنام ہوجاؤ
مگراس بےخبرکو مسکرانے دو...
ابھی کچھ دن مجھےمیری محبّت آزمانےدو..!!
No comments:
Post a Comment