میرا درد دسمبر تھا
میرا درد دسمبر تھا
کتناسرددسمبر تھا
آنسوؤں کی بارش میں
جل تھل دسمبر تھا
چناروں کے شہر میں
شوخ وچنچل دسمبر تھا
محبت بھری راتوں میں
کتنا پاگل دسمبر تھا
جب ہم ملے تھے
سنا مسرور دسمبر تھا
سال کی آخر ی شب
بڑامغرور دسمبر تھا
GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•٠·
B♥♥♥♥♥B
111111111111111111111111111111111111111111111111
No comments:
Post a Comment