کتابوں میں کبھی تتلی کو تم محبوس مت کرنا
کتابوں میں کبھی تتلی کو تم محبوس مت کرنا
وگرنہ مٹھیوں میں خواب روئیں گے
اور آنکھوں کے دریچے پر
کسی دستک کو ترسو گے
سنو جاناں!
کتابوں میں کبھی تتلی کو تم محبوس مت کرنا
GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•٠
B♥♥♥♥♥B
111111111111111111111111111111111111111111111111
No comments:
Post a Comment