آخری خط ھے میرا ،جس پہ ھے نام تیرا
آج کے بعد کوئی خط نہ لکھوں گا تجھ کو
بھول جاوْں گا تجھے ،یہ تو نہیں کہ سکتا
دل پہ چلتا ھے کہاں، زور محبت کر کے
پھر بھی اس بات کی دیتا ھوں قسم اے ھمدم
میں نہ تڑپاوْں گا، تجھ کو کبھی نفرت کر کے
بیوفا تو ھے،کبھی میں نہ کہوں گاتجھ کو
آج کے بعد کویْ خط نہ لکھوں گا تجھ کو
یاد بیتے ھوْے لمحوں کی ستاےْ گی اگر
آپ اپنے سے، کہیں دور نکل جاوْں گا
اتفا قن ھی اگر تجھ سے ملا قات ھوئی
اجنبی بن کے، تیری راہ سے ٹل جاوْں گا
دل تو چاھے گا مگر، آواز نہ دوں گا تجھ کو
آج کے بعد کویْ خط نہ لکھوں گا تجھ کو
یہ تیرا شہر، یہ گلیاں، درو دیوار، یہ گھر
میرے ٹوٹے ھوےْ خوابوں کی یہی جنت ھے
کل یہ سب چھوڑ کے جانا ھے بہت دور مجھے
جس جگہ دھوپ ھے، صحرا ھے، میری قسمت کا
یاد مت کرنا مجھے ،اب نہ ملوں گا تجھ کو
آج کے بعد کوئی خط نہ لکھوں گا تجھ کو
آخری خط ھے میرا ،جس پہ ھے نام تیرا
آج کے بعد کوئی خط نہ لکھوں گا تجھ کو
آج کے بعد کوئی خط نہ لکھوں گا تجھ کو
بھول جاوْں گا تجھے ،یہ تو نہیں کہ سکتا
دل پہ چلتا ھے کہاں، زور محبت کر کے
پھر بھی اس بات کی دیتا ھوں قسم اے ھمدم
میں نہ تڑپاوْں گا، تجھ کو کبھی نفرت کر کے
بیوفا تو ھے،کبھی میں نہ کہوں گاتجھ کو
آج کے بعد کویْ خط نہ لکھوں گا تجھ کو
یاد بیتے ھوْے لمحوں کی ستاےْ گی اگر
آپ اپنے سے، کہیں دور نکل جاوْں گا
اتفا قن ھی اگر تجھ سے ملا قات ھوئی
اجنبی بن کے، تیری راہ سے ٹل جاوْں گا
دل تو چاھے گا مگر، آواز نہ دوں گا تجھ کو
آج کے بعد کویْ خط نہ لکھوں گا تجھ کو
یہ تیرا شہر، یہ گلیاں، درو دیوار، یہ گھر
میرے ٹوٹے ھوےْ خوابوں کی یہی جنت ھے
کل یہ سب چھوڑ کے جانا ھے بہت دور مجھے
جس جگہ دھوپ ھے، صحرا ھے، میری قسمت کا
یاد مت کرنا مجھے ،اب نہ ملوں گا تجھ کو
آج کے بعد کوئی خط نہ لکھوں گا تجھ کو
آخری خط ھے میرا ،جس پہ ھے نام تیرا
آج کے بعد کوئی خط نہ لکھوں گا تجھ کو
No comments:
Post a Comment