کھڑے ہیں خواب ہتھیلی پہ رکھ کر
صبح کی آس میں جگنو لمحے
تمھاری دستکیں گُم ہو رہی ہیں
نہ آنے کے بہانے ، ڈھونڈتے ہو
سمجھنا ہے، سمجھ جاؤ
جو جانا ہے، چلے جاؤ
مگر یہ دل کیوں اب تک کہہ رہا ہے
ذرا ٹھہر جاؤ
اُلجھتے ہیں، سُلجھتے ہیں
بِکھر کے خوش بھی رہتے ہیں
دِلوں کی کشمکش میں
ایسے بھی کچھ موڑ ملتے ہیں
نئے لفظوں سے لکھی جاۓ گی اب یہ کہانی
محبت نام ہے جس کا
اسے سب جھوٹ کہتے ہیں
سمجھنا ہے، سمجھ جاؤ
جو جانا ہے، چلے جاؤ
مگر یہ دِل کیوں اب تک کہہ رہا ہے
ذرا ٹھہر جاؤ
صبح کی آس میں جگنو لمحے
تمھاری دستکیں گُم ہو رہی ہیں
نہ آنے کے بہانے ، ڈھونڈتے ہو
سمجھنا ہے، سمجھ جاؤ
جو جانا ہے، چلے جاؤ
مگر یہ دل کیوں اب تک کہہ رہا ہے
ذرا ٹھہر جاؤ
اُلجھتے ہیں، سُلجھتے ہیں
بِکھر کے خوش بھی رہتے ہیں
دِلوں کی کشمکش میں
ایسے بھی کچھ موڑ ملتے ہیں
نئے لفظوں سے لکھی جاۓ گی اب یہ کہانی
محبت نام ہے جس کا
اسے سب جھوٹ کہتے ہیں
سمجھنا ہے، سمجھ جاؤ
جو جانا ہے، چلے جاؤ
مگر یہ دِل کیوں اب تک کہہ رہا ہے
ذرا ٹھہر جاؤ
ذرا ٹھہر جاؤ
˙·٠•●♥ H(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•
No comments:
Post a Comment