MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


19 Sept 2014

محبٌت ھو ہی جاتی ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

محبٌت ھو ہی جاتی ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ستاروں سے چمک لے کر
گُلابوں سے مہک لے کر
ھواؤں سے کسک لے کر
فضاؤں سے دھنک لے کر
یہ دھڑکن بیٹھے بیٹھے ہی
کسی کو کیوں بُلاتی ھے؟
سکھی!یہ بھید ھے جگ میں
یونہی سوچے بنا اکثر
اچانک بے ارادہ ہی
محبٌت ھو ہی جاتی ھے
(فاخرہ بتول)

˙·٠•●♥ H(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•




B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111