چلو اک کام کرتے ہیں..
محبت اور وفا اپنی تمهارے نام کرتے ہیں..
کئ وعدے کئ قسمیں ،،
چلو مٹهی میں بهرتے ہیں..
چلو جگنو پکڑتے ہیں...
ہماری زندگی میں بارہا کچه ایسا ہوتا ہے...
جو ہم کو توڑ دیتا ہے.
کئ اوقات ہم جس پر بهروسہ کرنے لگتے ہیں.
وہ چہرہ موڑ لیتا ہے.
د
مگر پهر بهی،،
اجڑنا یا بکهرنا یا بکهر کے پهر سنبهل جانا..
ہمارے ہاته میں ہی ہے..
تو پهر ہم ایسا کرتے ہیں..
محبت دل میں بهرتے ہیں.
نئے ڈهنگ سے سنورتے ہیں..
چلو جگنو پکڑتے ہیں...
محبت اور وفا اپنی تمهارے نام کرتے ہیں..
کئ وعدے کئ قسمیں ،،
چلو مٹهی میں بهرتے ہیں..
چلو جگنو پکڑتے ہیں...
ہماری زندگی میں بارہا کچه ایسا ہوتا ہے...
جو ہم کو توڑ دیتا ہے.
کئ اوقات ہم جس پر بهروسہ کرنے لگتے ہیں.
وہ چہرہ موڑ لیتا ہے.
د
مگر پهر بهی،،
اجڑنا یا بکهرنا یا بکهر کے پهر سنبهل جانا..
ہمارے ہاته میں ہی ہے..
تو پهر ہم ایسا کرتے ہیں..
محبت دل میں بهرتے ہیں.
نئے ڈهنگ سے سنورتے ہیں..
چلو جگنو پکڑتے ہیں...
No comments:
Post a Comment