MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


19 Sept 2014

تو نے نفرت سے جو دیکھا تو مجھے یاد آیا۔

تو نے نفرت سے جو دیکھا تو مجھے یاد آیا۔
کیسے رشتے تری خاطر یونہی توڑ آ یا ہوں

کتنے دھندلے ہیں یہ چہرے جنہیں اپنایا ہے
کیسی اجلی تھی وہ آنکھیں جنہیں چھوڑ آ یا ہوں

˙·٠•●♥ H(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•




B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111