سو وہ آنسو ہمارے آخری آنسو تھے
جو ہم نے گلے مل کر بہائے تھے
نجانے وقت ان انکھوں سے پھر کس طور پیش آیا
مگر میری فریبِ وقت ک بہکی ھوئی آنکھوں نے
اس کے بعد بھی
جو ہم نے گلے مل کر بہائے تھے
نجانے وقت ان انکھوں سے پھر کس طور پیش آیا
مگر میری فریبِ وقت ک بہکی ھوئی آنکھوں نے
اس کے بعد بھی
آنسو بہائے ہیں
میرے دل نے بہت سے دُکھ رچائے ہیں
مگر یوں ھے کہ
ماہ و سال کی اس رائیگانی میں
میری آنکھیں
گلے ملتے ھوئے رشتوں کی فرقت کے وہ آنسو
پھر نہ رو پائیں
˙·٠•●♥ H(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•٠
No comments:
Post a Comment