عجب پاگل سی لڑکیہے
میرے خوابوں کی تعبیر ہو جیسےمجھے
وہ تنہا نہیں کرتی ۔ ۔ ۔ میرے پاؤں کی زنجیر ہو جیسے
وہ مجھ میں رچ گئی ہے اب
وہ مجھ میں بس گئی ہے اب میرے دل میں سماتی ہے
مجھے اپنا بناتی ہے
مگر۔۔۔ میرے خیالوں سے
اسے کیسے نکالوں میں ؟ کوئی تدبیر ہی کر دو ؟
اسے کیسے سنبھالوں میں ؟
وہ تصویر ہے کہ پھر ؟
کو تحریر ہے مجھ میں ؟ اسے
میں راستہ دے دوں
یہاں سے تم نکل جاؤ
اسے میں واستہ دے دوں
کہیں تم اور بس جاؤ
مگر وہ مانتی کب ہے۔۔۔
کسی کو جانتی کب ہے ۔۔
میرے خوابوں کی تعبیر ہو جیسےمجھے
وہ تنہا نہیں کرتی ۔ ۔ ۔ میرے پاؤں کی زنجیر ہو جیسے
وہ مجھ میں رچ گئی ہے اب
وہ مجھ میں بس گئی ہے اب میرے دل میں سماتی ہے
مجھے اپنا بناتی ہے
مگر۔۔۔ میرے خیالوں سے
اسے کیسے نکالوں میں ؟ کوئی تدبیر ہی کر دو ؟
اسے کیسے سنبھالوں میں ؟
وہ تصویر ہے کہ پھر ؟
کو تحریر ہے مجھ میں ؟ اسے
میں راستہ دے دوں
یہاں سے تم نکل جاؤ
اسے میں واستہ دے دوں
کہیں تم اور بس جاؤ
مگر وہ مانتی کب ہے۔۔۔
کسی کو جانتی کب ہے ۔۔
˙·٠•●♥ H(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•٠
No comments:
Post a Comment