MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


23 Sept 2014

حقیقت آشنا میرے ۔ ۔!!

حقیقت آشنا میرے ۔ ۔!!
تجھے شاید خبر ہو گی
مجھے تیری محبت نےبہت بزدل بنا ڈالا
میں ہر اس شئے سے ڈرتا ہوں
تجھے جو چھین سکتی ہے

میں ان لمحوں سے ڈرتا ہوں
جدائی جن میں رہتی ہے
میں ان اشکوں سے ڈرتا ہوں
جو بن کر یاد بہتے ہیں
میں ان لفظوں سے ڈرتا ہوں
جو خاموشی میں رہتے ہیں

بچھڑنے کی میرے ہمدم!
میں ہر صورت سے ڈرتا ہوں
تجھے شاید خبر ہو گی
مجھے تیری محبت نےبہت بزدل بنا ڈالا !
حقیقت آشنا میرے

˙·٠•●♥ H(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•





B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111