ادھی رات کے سناٹے میں
کس نے فون کیا ہے مجھ کو ؟
جانے کس کافون آیا ہے
فون اُٹھا کر یوں لگتا ہے
اُس جانب کوئی گُم سُم، گُم سُم اُکھڑا اُکھڑا
دھیرے دھیرے کانپ رہا ہے
مہکی ہوئی اِک خاموشی ہے
گھپ خاموشی
لیکن اس خاموشی میں بھی گونج رہے ہیں
ٹھندی سانسیں، بارش ، آنسو
خاموشی سے تھک کر اُس نے سانس لیا تو
چوڑی کھنکی……..
اف یہ کھن کھن …….
اِک لمحے میں سارے بدن میں پھیل گئی ہے
تیرے علاوہ کوئی نہیں ہے
لیکن اتنے برسوں بعد
کس نے فون کیا ہے مجھ کو ؟
جانے کس کافون آیا ہے
فون اُٹھا کر یوں لگتا ہے
اُس جانب کوئی گُم سُم، گُم سُم اُکھڑا اُکھڑا
دھیرے دھیرے کانپ رہا ہے
مہکی ہوئی اِک خاموشی ہے
گھپ خاموشی
لیکن اس خاموشی میں بھی گونج رہے ہیں
ٹھندی سانسیں، بارش ، آنسو
خاموشی سے تھک کر اُس نے سانس لیا تو
چوڑی کھنکی……..
اف یہ کھن کھن …….
اِک لمحے میں سارے بدن میں پھیل گئی ہے
تیرے علاوہ کوئی نہیں ہے
لیکن اتنے برسوں بعد
˙·٠•●♥ H(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•٠
No comments:
Post a Comment