ہم لوگوں کے ساتھ کے لیے نہیں
ہم لوگوں کے ساتھ کے لیے نہیں ترستے، لوگوں کے ساتھ کی "چاہ" کے لیے ترستے ہیں اور اسی "چاہ" سے محبت کرتے ہیں ۔ وہ لوگ مل جاتے ہیں تو یوں لگتا ہے کہ وہ تو کچھ نہ تھے۔ سب کچھ تو وہ "چاہ" تھی جس کی ہم نے صدیوں پرستش کی تھی !!
GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•
B♥♥♥♥♥B
111111111111111111111111111111111111111111111111
No comments:
Post a Comment