MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


26 Dec 2014

محبت اس طرح جیسے گلابی تتلیوں کے پر

محبت اس طرح جیسے گلابی تتلیوں کے پر
محبت زندگانی کی جبین ناز کا جھومر
محبت آرزو کی سیپ کا انمول سا گو ہر
محبت آس کی اس دھوپ میں امید کی چادر

محبت ہے تیری پلکیں
تیری آنکھیں ، تیری باتیں
محبت ہے تمہارے ہجر کی اور وصل کی راتیں
محبت ہے تیری دھڑکن
محبت ہے تیری سانسیں

محبت 
تیری خاموشی
تمہاری بات جیسی ہے
محبت کو اگر سمجھو
تمہاری ذات جیسی ہے

  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•٠·


B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111