MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


25 Nov 2014

نقش یادوں کے مٹاتی ہے تو رو پڑتی ہے



نقش یادوں کے مٹاتی ہے تو رو پڑتی ہے
وہ میرا خط جو جلاتی ہے تو رو پڑتی ہے

خون دکھتا ہے میرے مرتے ہوئے سپنوں کا
خواب آنکھوں میں بساتی ہے تو رو پڑتی ہے

لوگ پوچھتے ہیں جو گہری اداسی کا سبب
بات لوگوں سے چھپاتی ہے تو رو پڑتی ہے

یاد کرتی ہے مجھے ٹوٹ کے اس لمحے
شام چہرہ جو دکھاتی ہے تو رو پڑتی ہے

وہ بڑے ضبط بڑے حوصلے والی لڑکی
غم کو تحریر بناتی ہے تو رو پڑتی ہے ____!!!

˙·٠•●♥G(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•



B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111