MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


27 Nov 2014

محبت معجزہ ہے زندگانی کی کہانی

محبت معجزہ ہے زندگانی کی کہانی 
میں محبت کی کشش ہے کائناتوں کی روانی میں
محبت گنگناتا باغ موسم کی جوانی میں
محبت کی نظر سے آگ لگ جاتی ہے پانی میں
محبت پر کسی کا سیر حاصل تبصرہ سن کر 

کہا دل نے، چلو ہم بھی محبت کا ہنر سکھیں
جہاں منزل نہیں رستہ ملے بس وہ سفر سکھیں
کسی اسمِ تعلق سے طلسمِ چشمِ تر سکھیں
مگر خوابوں میںآتی ہی نہیں ہے ساحرہ کوئی

بدن کی قاہرہ کوئی ، ہوا کی شاعرہ کوئی
کرم کی مائرہ کوئی ، نظر کی طاہرہ کوئی
بزرگِ خاص سے تعویز لینے کی ضرورت ہے
کوئی اسرار بستہ چیز لینے کی ضرورت ہے..

˙·٠•●♥G(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•


B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111