ہو رات اکیلی، پچھلے پہر
اور چاند آنگن میں آ جائے
تم چاند کی مانند تنہا ہو
یہ بات تمہیں تڑپا جائے
کچھ خواب سجا کر پلکوں پہ
تم چاند سے باتیں کر لینا
ہم یاد تمهیں تو کرتے ہیں
تم یاد ہمیں بھی کر لینا
کچھ بات نہ ہو جب ایسے ہی
نم آنکھ تمهاری ہو جائے
تم بات کہیں پہ کرتے ہو
دل اور کہیں پہ کهو جائے
جذبات کے ایسے عالم میں
مسکان لبوں پہ بهر لینا
ہم یاد تمهیں تو کرتے ہیں
تم یاد ہمیں بهی کر لینا
تم چاند کی مانند تنہا ہو
یہ بات تمہیں تڑپا جائے
کچھ خواب سجا کر پلکوں پہ
تم چاند سے باتیں کر لینا
ہم یاد تمهیں تو کرتے ہیں
تم یاد ہمیں بھی کر لینا
کچھ بات نہ ہو جب ایسے ہی
نم آنکھ تمهاری ہو جائے
تم بات کہیں پہ کرتے ہو
دل اور کہیں پہ کهو جائے
جذبات کے ایسے عالم میں
مسکان لبوں پہ بهر لینا
ہم یاد تمهیں تو کرتے ہیں
تم یاد ہمیں بهی کر لینا
˙·٠•●♥G(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•
No comments:
Post a Comment