MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


14 Jun 2015

آئینہ بھی کیا عجیب شے ہے،

"آئینہ بھی کیا عجیب شے ہے، ہر چیز دکھا دیتا ہے کچھ نہیں چھپاتا ....... مگر ایک غلطی یہ کر جاتا ہے۔" ایک تلخ مسکراہٹ پھیکے چہرے پر بکھری۔ "دائیں کو بائیں اور بائیں کو دائیں دکھاتا ہے۔ یہ کیسی شفاغیت ہوئی کہ اپنا عکس ہی الٹا نظر آئے۔ یہاں کوئی سچا نہیں آئینہ تک دھوکا دے جاتا ہے۔" 

  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•



B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111