"بات نکلے گی , تو پھر دور تلک جائے گی"
لوگ بے وجہ اُداسی کا سبب پوچھیں گے
یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ھو
؟؟انگلیاں اٹھیں گی سُوکھے ھُوئے بالوں کی طرف
اک نظر دیکھیں گے گزرے ھُوئے سالوں کی طرف
چُوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیں گے
کانپتے ھاتھوں پہ بھی فقرے کسے جائیں گے
لوگ ظالم ھیں ھر اِک بات کا طعنہ دیں گے
باتوں باتوں میں میرا ذکر بھی لے آئیں گے
ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لینا
ورنہ ، چہرے کے تاثر سے سمجھ جائیں گے
چاھے کچھ بھی ھو ، سوالات نہ کرنا ان سے
میرے بارے میں ، کوئی بات نہ کرنا ان سے۔
بات نکلے گی , تو پھر دور تلک جائے گی.
لوگ بے وجہ اُداسی کا سبب پوچھیں گے
یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ھو
؟؟انگلیاں اٹھیں گی سُوکھے ھُوئے بالوں کی طرف
اک نظر دیکھیں گے گزرے ھُوئے سالوں کی طرف
چُوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیں گے
کانپتے ھاتھوں پہ بھی فقرے کسے جائیں گے
لوگ ظالم ھیں ھر اِک بات کا طعنہ دیں گے
باتوں باتوں میں میرا ذکر بھی لے آئیں گے
ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لینا
ورنہ ، چہرے کے تاثر سے سمجھ جائیں گے
چاھے کچھ بھی ھو ، سوالات نہ کرنا ان سے
میرے بارے میں ، کوئی بات نہ کرنا ان سے۔
بات نکلے گی , تو پھر دور تلک جائے گی.
GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•
No comments:
Post a Comment