MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


29 Oct 2014

یہ تیرے خط تیری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال

یہ تیرے خط تیری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال
متاع جاں ہیں تیرے قول و قسم کی طرح


گزشتہ سال انہیں میں نے گن کے رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح



˙·٠•●♥G(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•



B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111