کہا تھا نا
میری خاموشیوں کو تم کوئی معنی نہیںدینا
جدائی کی سبھی باتیں
میری آنکھوں میں پڑھ لینا
میری اس مسکراہٹ میں اگر محسوس کر پاؤ
تو میرے آنسوؤںکی تم نمی محسوس کر لینا
کہیں جو رہ گئی ہے وہ کمی محسوس کر لینا
میری سوچیں میرےالفاظ کا جب روپ لیتی ہیں،
تمہارا عکس بنتا ہے!
میری نیندوں میں جب جب رتجگوں کے دیپ جلتے ہیں،
تمہارا ذکر چلتا ہے!
تمہاری یاد ماضی کے دریچے کھول دیتی ہے
تمہاری شبنمی آہٹ یہ مجھ سے بول دیتی ہے
کہا تھا نا . . . !
ہمارےدرمیاں یہ فاصلے قسمت میںلکھے ہیں
اور اس قسمت کے لکھےکو
بدل تم بھی نہیں سکتیں، بدل میں بھی نہیں سکتا!
مگرمشکل یہ ہے کہ ہجر کے پُریچ رستوں پر
سنبھل تم بھی نہیں سکتیں، سنبھل میںبھی نہیں سکتا!
تو بہتر ہے کہ ہم اک دوسرے کی یاد کے ہمراہ ہو جائیں
کہ اب کہ اس محبت سے
نکل تم بھی نہیں سکتیں، نکل میںبھی نہیں سکتا!
سنو جاناں!
تمہاری شبنمی آہٹ میرے اندر دھڑکتی ہے
مگر جب خامشی سے تم کوئی معانی نہیں لیتیں
تو یہ دل روٹھ جاتا ہے ۔ ۔ ۔
میرے اندر کہیں پر کچھ اچانک ٹوٹ جاتا ہے

GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•
No comments:
Post a Comment