MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


22 Apr 2015

محبت چیز ایسی ہے

محبت چیز ایسی ہے
کبھی ہوتی ہی اپنوں سے
کبھی ہوتی ہے سپنوں سے
کبھی انجان را ہوں سے
کبھی گمنام ناموں سے
محبت چیز ایسی ہے
کبھی ہوتی ہے پھولوں سے
کبھی بچپن کے جھولوں سے
کبھی بے اختیاری میں
کبھی پکے اصولوں سے
محبت اک محبت ہے
محبت اک صداقت ہے
محبت اک عبادت ہے
محبت چیز ایسی ہے
دکھوں میں رول دیتی ہے
درد انمول دیتی ہے
زہر بھی گھول دیتی ہے
محبت چیز ایسی ہے ....!

  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•



B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111