جب مجھے محبت کی چاہ تھی تب ہر کوئ مجھ سے دور بھاگتا تھا، لڑتا تھا. اور آج جب یہ دل محبت سے خالی ہوگیا ہے تو نجانے کہاں سے یہ محبتیں لٹانے والے اچانک میری زندگی میں پیدا ہوگئے ہیں. انہیں کون سمجھائے کہ اب میری زندگی میں محبت کی کوئ جگہ نہیں۔ میں بیزار ہوں ہر قسم کی محبت سے!
No comments:
Post a Comment