تنہائ میں فریاد تو کر سکتا ہوں
ویرانے کو آباد تو کر سکتا ہوں
جب چاہوں تمہں مل نہیں سکتا لیکن
جب چاہوں تمیں یاد تو کر سکتا ہوں
اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے
تم جو آجاتے ہو مسجد میں ادا کرنے نماز
تم کو معلوم ہے کتنوں کی قضا ہوتی ہے
میں نے معصوم بہاروں میں تمہیں دیکھا ہے
میں نے پر نور ستاروں میں تمہٰیں دیکھا ہے
میرے محبوب تیری پردہ نشینی کی قسم
میں نے اشکوں کی قطاروں میں تمہیں دیکھا ہے
آج کی بات پھر نہیں ہو گی
یہ ملاقات پھر نہیں ہو گی
ایسے بادل تو پھر بھی آیئں گے
ایسی برسات پھر نہیں ہو گی
رات ان کو بھی ہوں ہوا محسوس
جیسے یہ راات پھر نہیں ہو گی
اک نظر مڑ کے دیکھنے والے
کیا یہ خیرات پھر نہیں ہو گی
چاندنی رات یاد آتی ہے وہ ملا قات یاد آتی ہے
دیکھ کر ان گھنیری زولفوں کو مست برسات یاد آتی ہے
GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•
ویرانے کو آباد تو کر سکتا ہوں
جب چاہوں تمہں مل نہیں سکتا لیکن
جب چاہوں تمیں یاد تو کر سکتا ہوں
اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے
تم جو آجاتے ہو مسجد میں ادا کرنے نماز
تم کو معلوم ہے کتنوں کی قضا ہوتی ہے
میں نے معصوم بہاروں میں تمہیں دیکھا ہے
میں نے پر نور ستاروں میں تمہٰیں دیکھا ہے
میرے محبوب تیری پردہ نشینی کی قسم
میں نے اشکوں کی قطاروں میں تمہیں دیکھا ہے
آج کی بات پھر نہیں ہو گی
یہ ملاقات پھر نہیں ہو گی
ایسے بادل تو پھر بھی آیئں گے
ایسی برسات پھر نہیں ہو گی
رات ان کو بھی ہوں ہوا محسوس
جیسے یہ راات پھر نہیں ہو گی
اک نظر مڑ کے دیکھنے والے
کیا یہ خیرات پھر نہیں ہو گی
چاندنی رات یاد آتی ہے وہ ملا قات یاد آتی ہے
دیکھ کر ان گھنیری زولفوں کو مست برسات یاد آتی ہے
GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•
No comments:
Post a Comment