MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


1 Apr 2015

سائیڈ ٹیبل پرچائـــےکا کپ

سائیڈ ٹیبل پرچائـــےکا کپ
ہاتھ میں عشق پہ لکھی گئی
اک داستاں کی کتاب
اور دل یہ بھی چاہے کے
چھت پر جا کے


رات کی تنہائی ۔ ۔ ۔
چاند کی اداسی ۔ ۔ ۔
اور لمحوں کی بے بسی کو ۔ ۔ ۔
اپنے اندر اتار کے
خود کو عشق لاحاصل میں قید کر لیا جائـــے
اور ایسے میں ۔ ۔ ۔
کسی کی یاد نہ آئـــے ؟
نا ممکن



  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•



B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111