MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


31 Oct 2014

مجھے تم اچھی لگتی ہو —

تیری یہ روشن آنکھیں دن رات میرا پچھا کرتی ہیں
جسیے میرا شکار کرتی ہیں


ھواؤں سے لڑتی تیری یہ سیاہ زلفیں مجھے بے بس بناتی ہیں
مجھے تیراقیدی بناتی ہیں
سنو!
مجھے تم اچھی لگتی ہو —


˙·٠•●♥G(♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)G♥●•



B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111