MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


9 Sept 2014

میں اس سے محبت کرتی ہوں۔

میں اس سے محبت کرتی ہوں۔
صرف اتنی محبت کہ اسے نہ

دیکھوں تو مجھے بینائی کی ضرورت نہیں۔


اس کی آواز نہ سنوں تو مجھے سماعت سے غرض نہیں۔
وە مبہم سا مسکرادے تو میری روح سینے سےکھینچ لیتا ہے۔
آنکھ کے ایک اشارے سے وە میری نبض روکنے پر قادر ہے۔

اتنی سی محبت تو خدا مجھےمعاف کر دے گا۔

˙·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•٠




B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111