ہر بار کی طرح.......
کیا اس بار بھی وہ
چاند رات کو....
اپنی نازک ہتھیلی پر....
کندہ کروائے گی اسمِ محبت.........
یا...............
دنیا کے سامنے کئے ہوئے
سمجھوتے نبھانے کے واسطے
میرے نام کی جگہ.....
کسی اور کا نام لکھواتی ہے
دل نہیں مانتا
کہ ایسا کر پائے گی
ہاں شائد اس بار
وہ مہندی ہی نہیں لگوائے گی
کیا اس بار بھی وہ
چاند رات کو....
اپنی نازک ہتھیلی پر....
کندہ کروائے گی اسمِ محبت.........
یا...............
دنیا کے سامنے کئے ہوئے
سمجھوتے نبھانے کے واسطے
میرے نام کی جگہ.....
کسی اور کا نام لکھواتی ہے
دل نہیں مانتا
کہ ایسا کر پائے گی
ہاں شائد اس بار
وہ مہندی ہی نہیں لگوائے گی
˙·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•٠·
No comments:
Post a Comment