میرے پہلو میں جو بہہ نکلے ___ تمہارے آنسو
بن گئے شام محبت کے ______ ستارے آنسو
اپنا منہ میرے گریباں میں ___ چھپاتی کیوں ہو؟
دل کی دھڑکن کہیں سن لیں نہ'' تمہارے آنسو
صبح دم دیکھ نہ لے ______ کوئی یہ بھیگا آنچل
میری چغلی کہیں کھا دیں نہ ___ تمہارے آنسو
صدقے اس جان محبت کے _ میں اختر جس کے
رات بھر بہتے رہے ______ شوق کے مارے آنسو

˙·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•٠·
No comments:
Post a Comment