MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


9 Mar 2015

کچھ لوگ بند کتابوں کی طرح ہوتے ہیں

کچھ لوگ بند کتابوں کی طرح ہوتے ہیں جنکا پرکشش کور انسان کو اپنی طرف اٹریکٹ کرتا ہے اور تجسس پر اکساتا ہے, بند کتاب کھلنے پر پڑھنے والا یا تو اس کتاب کو بار بار پڑھنے پر مجبور ہوتا ہے یا پھر شیشے کی بند الماری کی زینت بنا دیتا ہے کبھی نہ پڑھنے کے لئے...!!
  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے و ♥♥





B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111