MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


16 Feb 2015

دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے

دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ہو جائے ، یہ بات اہم نہیں۔اہم بات یہ ہے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتے ہیں جو صَبر ، برداشت ، ایثار ، وَفا اور قربانی میں کمال رکھتے ہوں۔کیوں کہ کِسی بھی رِشتے کو ہمیشہ کے لئے توڑنے سے بہتر ہے تھوڑا سا جُھک کر اُسے بَچالیا جائے اور یہ حقیقت ہے کہ رِشتوں کے دُکھ بَرداشت نہیں ہوتے....!!

  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے و ♥♥)♥



B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111