MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


3 Feb 2015

میرے ہاتھوں پر اپنے ہاتھوں کو رکھے

میرے ہاتھوں پر اپنے ہاتھوں کو رکھے
اور دهیرے سے مجھ کو وہ کہے
کہنی ہے تم سے کچھ باتیں
کچھ ادهوری کچھ ہیں پوری


اور کہے مجھ سے وہ جاناں 

میں جو کہوں گا تم وہ کرو گی
میرے سنگ تم جو چلو گی
کٹ جائے گا یہ سفر آسانی سے
تم جو چاہو جاناں اب وہ کہو


میں کچھ نہ کہوں گی
بس چپ ہی رہوں گی
اور مسکرا دوں گی
وہ خود ہی سمجھ جائے گا
..اور میرے گلے لگ جائے گا



  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥



B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111