MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


8 Feb 2015

آج کچھ وقت کے لیۓ پاس میرے کاش تم آ جاؤ



آج کچھ وقت کے لیۓ پاس میرے کاش تم آ جاؤ
بہت تنہا ہوں میں آج کاش تم آجاؤ ۔۔۔۔


کبھی خود کو اتنا کمزور نہ ہونے دیا میں نے
پر آج بکھر گیا ہوں میں کاش تم آجاؤ ۔۔۔۔


کافی دن سے جی رہا ہوں بن تیرے
آج نہیں گزر رہا اک پل کاش تم آجاؤ ۔۔۔۔۔۔


وقت کی رفتار بھی جیسے تھم سی گئ ہے
تھم نہ جاۓ میری سانس کاش تم آجاؤ ۔۔۔۔


  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥



B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111