ﺟﻮ ﺍُﺗﺮ ﮔﯿﺎ ۔ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺳﮯ ۔
ﮐﺴﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﺎ ۔ ۔ ۔
ﺳﺮِ ﺩﺷﺖِ ﻏﻢ ۔ ۔
ﮐﺴﯽ ﺑﻨﺘﮯ ﻣﭩﺘﮯ ﺳﺮﺍﺏ ﺳﺎ ۔ ۔ ۔
ﮐﺴﯽ ﺍُﺟﮍﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ۔ ۔ ۔
ﮐﺴﯽ ﺑﮯ ﭘﮍﮬﯽ ﺳﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﺳﺎ ۔ ۔
ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﻢ ﺍُﺳﯽ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ۔ ﮔﺮﺩِ ﺳﻮﺍﻝ ﻣﯿﮟ ۔ ۔ ۔
ﮐﺴﯽ ﺯﯾﺮِ ﻟﺐ ﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺳﺎ ۔ ۔ ۔
ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ۔
ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻧﮕﺎﮦ ﮐﺮ ۔ ۔
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﯽ ﺍُﭨﮭﻮﮞ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ۔ ۔
ﻣﺠﮭﮯ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﻣﻠﮯ ﺍِﺳﯽ ﺩﺷﺖ ﺭﯾﮓِ
ﺭﻭﺍﻥ ﻣﯿﮟ ۔ ۔
ﺗُﻮ ﭘﮍﮬﮯ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻭﺭﻕ ﻭﺭﻕ ۔ ۔ ۔
ﻣﺮﺍ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﭼﻤﮏ ﺍُﭨﮭﮯ ۔ ۔ ۔
ﺗﻮ ﺩﻣﮏ ﺍُﭨﮭﮯ ﻭﮦ ﺣﺪﯾﺚِ ﺩﻝ ﺟﻮ ﻧﮩﺎﮞ ﮨﮯ ﻋﺮﺽِ
ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ۔ ۔
ﮐﺴﯽ ﺷﺎﻡ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ۔ ۔
ﻭﮨﯽ ﺭﻧﮓ ﺩﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﻮ ۔ ۔
ﻭﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ۔
ﮐﺴﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﺎ ۔ ۔ ۔
ﺳﺮِ ﺩﺷﺖِ ﻏﻢ ۔ ۔
ﮐﺴﯽ ﺑﻨﺘﮯ ﻣﭩﺘﮯ ﺳﺮﺍﺏ ﺳﺎ ۔ ۔ ۔
ﮐﺴﯽ ﺍُﺟﮍﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ۔ ۔ ۔
ﮐﺴﯽ ﺑﮯ ﭘﮍﮬﯽ ﺳﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﺳﺎ ۔ ۔
ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﻢ ﺍُﺳﯽ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ۔ ﮔﺮﺩِ ﺳﻮﺍﻝ ﻣﯿﮟ ۔ ۔ ۔
ﮐﺴﯽ ﺯﯾﺮِ ﻟﺐ ﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺳﺎ ۔ ۔ ۔
ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ۔
ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻧﮕﺎﮦ ﮐﺮ ۔ ۔
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﯽ ﺍُﭨﮭﻮﮞ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ۔ ۔
ﻣﺠﮭﮯ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﻣﻠﮯ ﺍِﺳﯽ ﺩﺷﺖ ﺭﯾﮓِ
ﺭﻭﺍﻥ ﻣﯿﮟ ۔ ۔
ﺗُﻮ ﭘﮍﮬﮯ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻭﺭﻕ ﻭﺭﻕ ۔ ۔ ۔
ﻣﺮﺍ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﭼﻤﮏ ﺍُﭨﮭﮯ ۔ ۔ ۔
ﺗﻮ ﺩﻣﮏ ﺍُﭨﮭﮯ ﻭﮦ ﺣﺪﯾﺚِ ﺩﻝ ﺟﻮ ﻧﮩﺎﮞ ﮨﮯ ﻋﺮﺽِ
ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ۔ ۔
ﮐﺴﯽ ﺷﺎﻡ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ۔ ۔
ﻭﮨﯽ ﺭﻧﮓ ﺩﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﻮ ۔ ۔
ﻭﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ۔
GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥
No comments:
Post a Comment