ساری عمر رشتے نبھاتے رہو. بس ایک بار چوک جاؤ تو سارے رشتے روٹھ جائیں گے ساری محبتیں امتحان لینے لگیں گی
سارے تعلق حساب مانگنے لگیں گے. ساری ------عمر زمہ داریاں نبھاتے گزر جائے. ایک بار صرف ایک بار اپنی خوشی کے لیے بغاوت کر گزرو. --تو ساری محنتیں، سارے احساسات اور ساری کاوشوں پر سوالیہ نشان لگ جائے
رشتے کبھی بھی قدرتی موت نہیں مرتے ان کو ہمیشہ انسان قتل کرتا ہے نفرت سے

...نظراندازی سے اور غلط فہمی سے
GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●
No comments:
Post a Comment