MUJAY TUM BOHT YAD AATE HO


27 Jan 2015

بڑا عرصہ ہوا

بڑا عرصہ ہوا
اک دن بتایا تھا اُس نے.
بنانا کچھ نہیں آتا.
اگر میں کچھ بناتی ہوں تو بس چائے بناتی ہوں.
میں چائے کی دیوانی ہوں 

بہت اچھی بناتی ہوں.
پیو گے ناں.
تو میں اس بات پر بس یوں مسکراتا ہی رہا تھا.
کہ بنانا کچھ نہیں آتا بس اک چائے بناتی ہوں
مجھے چائے سے اُلجھن ہے 
نہیں پیتا 
نہیں پیتا
مگر اس بات کو 
بیتے زمانہ ہو گیا لوگوں.
نہیں معلوم ہے مجھکو.
وھ کیسی ہے کہاں پر ہے.
پر میں اب چائے پیتا ہوں.
بڑی کثرت سے پیتا ہوں.


  GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●




B♥♥♥♥♥B

No comments:

Post a Comment

111111111111111111111111111111111111111111111111