جب اپنا آپ کہانی کے دو کرداروں کے بیچ دیوار لگنے لگے تو سمجھ جانا چاہئے کہ یہ جگہ ہمارے لئے مُناسب نہیں---پیچھے ہٹنا اگرچہ تکلیف دہ عمل ہے مگر اِس سے بھی زیادہ تکلیف دہ تعلقات کے خالص پَن کو شَک اور بےیقینی سے آلودہ کرنا ہے-کہیں جو بہتی ندی کی طرح اپنی جگہ بنا لیں تو ٹھیک وگرنہ بھیک میں ملی مُحبتیں ،لڑ جھگڑ کر قائم شُدہ رِشتے --- عزتِ نفس کو تو تار تار کرتے ہی ہیں، ساتھ میں اِن کا تقدُس بھی کھو دیتے ہیں-
GUL ·٠•●♥ (♥♥ مھجے تم یاد آتے ہو ♥♥)♥●•
No comments:
Post a Comment